
'بھارت تبریز انصاری کے قتل کی شفاف تحقیقات کروائے'
کمیشن برائے مذہبی آزادی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ تبریز انصاری نامی مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اور اسے ہندو مذہب سے متعلق کلمات ادا کرنے پر مجبور کیا گیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KCBMLW
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KCBMLW
0 Response to "'بھارت تبریز انصاری کے قتل کی شفاف تحقیقات کروائے'"
Post a Comment