-->
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2019 کا اہم ٹرین میچ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لارڈز میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اہم اس لئے ہے کہ آج جو بھی ٹیم ہارے گی وہ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی لہذا دونوں ٹیموں کو یہ میچ جیتنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانا ہوگی۔ پاکستان ورلڈ کپ 2019 کا آج چھٹا میچ کھیل رہی ہےجبکہ پچھلے پانچ میچوں میں سے اسے ایک میں کامیابی، 3 میں شکست اور ایک میچ بارش کی نذر ہوچکا ہے۔ + پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم 3 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ نے اب تک ورلڈ کپ میں چھ میچز کھیلے ہیں جن میں سے چار میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔ اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر 3 پوائنٹس کے ساتھ اس کی آٹھویں پوزیشن ہے۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/31SrzAi

Related Posts

0 Response to "پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3