
افغانستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج ورلڈ کپ کے سلسلے کا 31 واں میچ ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ دیا ہے اس لئے بنگلہ دیش پہلے بیٹنگ کرے گا۔ متوقع افغان ٹیم: محمد شہزاد، حضرت اللہ زازئی،رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، مجیب الرحمٰن، حامد حسن اور دولت زردان۔ بنگلا دیش اسکواڈ: مشرفی مرتضیٰ، شکیب الحسن، تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، محمد سیف الدین، مہدی حسن، روبیل حسین، مستفیض الرحمن اور ابو جاوید
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2xkDv01
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2xkDv01
0 Response to "افغانستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ"
Post a Comment