لویہ جرگہ تاریخی اعتبار سے پورے ملک کے طبقات کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس بار بھی کابل حکومت کا کردار صرف سہولت کار کا ہے، جرگے کی تجاویز تاریخی اور روایتی اعتبار عمل درآمد کے لیے اہم سمجھی جاتی ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GV4xAz
0 Response to "افغان لویہ جرگہ کے تاریخی فیصلے اور اہمیت"
Post a Comment