-->
دوحہ: یورپی یونین کے ایلچی کی طالبان قیادت سے ملاقات

دوحہ: یورپی یونین کے ایلچی کی طالبان قیادت سے ملاقات

طالبان ترجمان کے مطابق ملاقات میں یورپی یونین کے نمائندۂ خصوصی نے طالبان قیادت کو یقین دلایا کہ وہ یورپی یونین کے نمائندے کے طور پر افغانستان میں قیامِ امن کے لیے مثبت کردار ادا کریں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2JYZroL

Related Posts

0 Response to "دوحہ: یورپی یونین کے ایلچی کی طالبان قیادت سے ملاقات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3