عام طور پر شمالی ہند کے مسلمان کھجور، پکوڑوں اور مختلف قسم کے پھلوں کے ساتھ ساتھ شربت روح افزا سے افطار کرتے ہیں۔ لیکن امسال روح افزا ان کے دسترخوانوں سے غائب ہے جس کی وجہ سے افطار پھیکا پھیکا محسوس ہو رہا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2JaP9SR
0 Response to "روح افزا کی قلت، افطار پھیکا"
Post a Comment