
بھارتی کشمیر: حراستی مراکز عقوبت خانے بن گئے، تشدد سے درجنوں ہلاک
ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی کشمیر میں فوجی حراستی مراکز عقوبت خانے بن چکے ہیں جہاں ایذا رسانی سمیت وہ تمام حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، جنہیں انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر انسانی اور غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2JxIaDE
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2JxIaDE
0 Response to "بھارتی کشمیر: حراستی مراکز عقوبت خانے بن گئے، تشدد سے درجنوں ہلاک"
Post a Comment