-->
آب و ہوا کی تبدیلی سے بنگال ٹائیگرز کی نسل کو خطرہ

آب و ہوا کی تبدیلی سے بنگال ٹائیگرز کی نسل کو خطرہ

آب و ہوا کی تبدیلی, شیروں کا بڑے پیمانے پر شکار اور ان کے اعضا کی غیر قانونی تجارت سے ان کی نسل کو بقا کا سنگین خطرہ لاحق ہے۔ بنگال ٹائیگرز کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے۔ سندر بن کے جنگلات میں کبھی ایک لاکھ شیر ہوا کرتے تھے جو اب گھٹ کر صرف چار ہزار تک رہ گئے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HbaI3A

Related Posts

0 Response to "آب و ہوا کی تبدیلی سے بنگال ٹائیگرز کی نسل کو خطرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3