-->
ماؤنٹ ایورسٹ پر اتنا رش کیوں ہے؟

ماؤنٹ ایورسٹ پر اتنا رش کیوں ہے؟

نیپال کے محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈانڈو راج گھمیر کا کہنا ہے کہ لمبی قطار لگنے کا سبب یہ ہے کہ ایک تو پہاڑ پر چڑھنے کے لئے جو مناسب موسم درکار ہوتا ہے اس کا عرصہ اس بار بہت قلیل رہا جس کے سبب زیادہ تر کوہ پیماؤں کی یہ کوشش تھی کہ وہ اسی قلیل مدت میں چوٹی کو سر کر سکیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2XgmNdy

Related Posts

0 Response to "ماؤنٹ ایورسٹ پر اتنا رش کیوں ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3