
انسان نے دس لاکھ سے زیادہ جاندار اقسام کی بقا خطرے میں ڈال دی
اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں سے حیاتیات کے تنوع میں جس تیزی سے کمی ہو رہی ہے اس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ دس لاکھ سے زیادہ اقسام کی نباتات، اور حیوانات کو صفحہ ہستی سے مٹنے کا خطرہ لاحق ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2H8LrXU
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2H8LrXU
0 Response to "انسان نے دس لاکھ سے زیادہ جاندار اقسام کی بقا خطرے میں ڈال دی"
Post a Comment