
صوبہ کنڑ میں داعش کے ٹھکانوں کے خلاف سخت کارروائی، 50 جنگجو ہلاک
وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ رات کو ہونے والی یہ فضائی کارروائیاں افغان بَری افواج کے ساتھ رابطے میں رہ کر کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران صوبہ کنڑ کے چپہ درہ کے خلفشار زدہ ضلعے میں داعش کے تربیتی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Lolk3n
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Lolk3n
0 Response to "صوبہ کنڑ میں داعش کے ٹھکانوں کے خلاف سخت کارروائی، 50 جنگجو ہلاک"
Post a Comment