-->
چین کا سیاسی نظام مصنوعی ذہانت میں برتری میں معاون

چین کا سیاسی نظام مصنوعی ذہانت میں برتری میں معاون

مستقبل میں مصنوعی ذہانت کے تجارت سے لے کر فوجی قوت تک بہت زیادہ اثرات مرتب ہوں گے۔ چین ایسے بہت سے کاروبار میں باقی دنیا سے آگے ہے جن میں خودکار گاڑیاں، چہرے کی شناخت اور مختلف قسم کے ڈرون شامل ہیں

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IJFzFu

Related Posts

0 Response to "چین کا سیاسی نظام مصنوعی ذہانت میں برتری میں معاون"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3