
افغانستان: شدت پسندوں کے حملوں میں سات پولیس اہلکار اور تین شہری ہلاک
مشرقی صوبہ غزنی میں طالبان سرکشوں نے سیکورٹی کی چوکیوں پر حملے کیے، جن میں پولیس کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان، احمد خان سیرت نے ایسو سی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ طالبان نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2D196XQ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2D196XQ
0 Response to "افغانستان: شدت پسندوں کے حملوں میں سات پولیس اہلکار اور تین شہری ہلاک"
Post a Comment