-->
چین کی میزائل ٹیکنالوجی امریکہ کے لیے چیلنج کا باعث: رپورٹ

چین کی میزائل ٹیکنالوجی امریکہ کے لیے چیلنج کا باعث: رپورٹ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے حوالے سے رائٹرز نے بتایا ہے کہ چین، امریکہ کو سمندروں میں شکست تو نہیں دے سکتا، لیکن اس کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں، جو کسی تنازعے کی صورت میں، امریکی طیارہ بردار جہازوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنا کر اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک سکتے ہیں

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IJq7Ku

Related Posts

0 Response to "چین کی میزائل ٹیکنالوجی امریکہ کے لیے چیلنج کا باعث: رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3