
ہمارے ایٹم بم دیوالی کے پٹاخے نہیں ہیں، نریندر مودی
بھارتی وزیر اعظم مودی کا کہنا تھا کہ پاکستان آئے روز یہ کہتا رہا ہے کہ اُس کے پاس جوہری ہتھیار ہیں۔ اُنہوں نے راجستھان کے شہر بارمر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ اگر پاکستان کے پاس جوہری ہتھیار ہیں تو کیا بھارت کے جوہری ہتھیار محض دیوالی کے پٹاخے ہیں؟
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Gqfwk2
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Gqfwk2
0 Response to "ہمارے ایٹم بم دیوالی کے پٹاخے نہیں ہیں، نریندر مودی"
Post a Comment