-->
دوحہ: اقوامِ متحدہ کے نمائندے کی طالبان قیادت سے ملاقات

دوحہ: اقوامِ متحدہ کے نمائندے کی طالبان قیادت سے ملاقات

بیان میں کہا گیا ہے کہ بات چیت میں افغانستان میں قیامِ امن کے لیے جاری عمل، لڑائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور طالبان کے زیرِ قبضہ علاقوں میں امداد کی فراہمی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UGm6I7

Related Posts

0 Response to "دوحہ: اقوامِ متحدہ کے نمائندے کی طالبان قیادت سے ملاقات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3