
کشمیر میں مخلوط حکومت بنانا مجبوری تھی، نریندر مودی
وارانسی کے پارلیمانی حلقے میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ اعظم نے اپنے اس موقف کا اعادہ کیا کہ کشمیر کے مسئلے کو سابق وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپائی کے 'انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت ' کے نظریے کے تحت ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IWANVj
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IWANVj
0 Response to "کشمیر میں مخلوط حکومت بنانا مجبوری تھی، نریندر مودی"
Post a Comment