-->
طالبان کا مذاکراتی عمل میں خواتین کو شامل کرنے کا اعلان

طالبان کا مذاکراتی عمل میں خواتین کو شامل کرنے کا اعلان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ دوحا میں ہونے والے امن مذاکرات میں طالبان کے نمائندہ وفد میں خواتین بھی شامل ہوں گی۔  ایسا پہلی بار ہو گا کہ خواتین کے حقوق سے متعلق قدامت پسند سوچ رکھنے والے طالبان خواتین کو کسی سیاسی معاملے میں نمائندگی دے رہے ہیں۔ طالبان ، افغانستان کے اہم سیاسی زعما، اپوزیشن رہنماؤں اور انسانی حقوق کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات 19 سے 21 اپریل کے درمیان قطر کے دارلحکومت دوحا میں طے شدہ ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Uk1rJC

Related Posts

0 Response to "طالبان کا مذاکراتی عمل میں خواتین کو شامل کرنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3