
آن لائن نفرت کا مواد روکنے کے لیے آسٹریلیا کا سخت اقدامات کا فیصلہ
کرائسٹ چرچ کے حملے ایک حملہ آور نے سترہ منٹ تک فیس بک پر لائیو نشر کئے تھے۔ حملے کی یہ ویڈیو ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک آن لائن موجود رہی۔ اس حملے میں دو مساجد میں 50 نمازی ہلاک ہوئے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I40SkK
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I40SkK
0 Response to "آن لائن نفرت کا مواد روکنے کے لیے آسٹریلیا کا سخت اقدامات کا فیصلہ"
Post a Comment