
باکسنگ، ٹیرنس کرافورڈ کی عامر خان کے خلاف ’متنازع‘ فتح
عامر خان فائٹ کا پہلا ہی راؤنڈ ہار گئے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اگلے راؤنڈز کے لئے خود کو تیار کرلیا ۔ انہوں نے پانچ راؤنڈز تک اپنے مخالف کھلاڑی کا ڈٹ کر سامنا کیا مگر چھٹے راؤنڈ میں وہ کرافورڈ کے سامنے بے بس ہو گئے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IxJFBc
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IxJFBc
0 Response to "باکسنگ، ٹیرنس کرافورڈ کی عامر خان کے خلاف ’متنازع‘ فتح"
Post a Comment