
گولان ہائٹس کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس
پیر کے روز دورہٴ واشنگٹن کے دوران ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو ایک ساتھ نظر آئے، جب اُنھوں نے ایک اعلامیے پر دستخط کیے جس کے تحت باضابطہ طور پر امریکہ نے گولان ہائٹس کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کیا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OtduD9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OtduD9
0 Response to "گولان ہائٹس کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس"
Post a Comment