-->
افغانستان: بم دھماکوں میں گورنر ہلمند زخمی، دو ہلاک

افغانستان: بم دھماکوں میں گورنر ہلمند زخمی، دو ہلاک

اسپتال ذرائع نے اب تک دھماکوں میں دو افراد کے ہلاک اور 23 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ گورنر کی حالت کے بارے میں تاحال کچھ واضح نہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YjmJdF

Related Posts

0 Response to "افغانستان: بم دھماکوں میں گورنر ہلمند زخمی، دو ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3