-->
دوحہ مذاکرات، ابھی کوئی واضح پیش رفت حاصل نہیں ہوئی: خلیل زاد

دوحہ مذاکرات، ابھی کوئی واضح پیش رفت حاصل نہیں ہوئی: خلیل زاد

ایک ٹوئیٹ میں، خلیل زاد نے کہا ہے کہ دونوں فریق سمجھوتے کے ایک مسودہ تک پہنچے ہیں۔ ان معاملات کا تعلق امریکی فوجوں کے افغانستان سے بالآخر انخلا، جب کہ باغیوں کی جانب سے القاعدہ اور دیگر دہشت گرد گروہوں سے تمام مراسم توڑنے کے عزم سے ہے

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HhOoX6

0 Response to "دوحہ مذاکرات، ابھی کوئی واضح پیش رفت حاصل نہیں ہوئی: خلیل زاد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3