-->
ایوان نمائندگان سرحدی دیوار کی تعمیر روکنے میں ناکام، قرارداد دو تہائی ووٹ حاصل نہ کر سکی

ایوان نمائندگان سرحدی دیوار کی تعمیر روکنے میں ناکام، قرارداد دو تہائی ووٹ حاصل نہ کر سکی

ڈیموکریٹک پارٹی کی اکثریت والے ایوان میں ٹرمپ کے ویٹو کے خلاف 248 جب کہ مخالفت میں 181 ووٹ پڑے۔ لیکن، درکار دو تہائی اکثریت کے حصول میں 38 ووٹ کم تھے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TBoG1q

Related Posts

0 Response to "ایوان نمائندگان سرحدی دیوار کی تعمیر روکنے میں ناکام، قرارداد دو تہائی ووٹ حاصل نہ کر سکی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3