-->
پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی پیشکش

پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی پیشکش

پی ایس ایل 4 کوالیفائر راؤنڈ کے اہم ترین میچ میں اب سے کچھ دیر بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں مقابلہ شروع ہونے والا ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ کو کھیلنے کا موقع دیا ہے ۔ دونوں ٹیموں میں سے جو بھی ٹیم یہ میچ جیتنے گی وہ براہ راست فائنلمیں پہنچ جائے گی ۔  آج کا میچ ہارنے والی ٹیم کو  اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کل یعنی جمعرات کو ہونے والے  ایلیمنیٹر ون کی فاتح ٹیم کے خلاف جمعہ کےمیچ میں دوسرا موقع ملے گا۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F487WK

Related Posts

0 Response to "پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی پیشکش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3