
افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا گیا
افغان جنگ کے خاتمے کا بل ری پبلکن ممبر سینیٹر رینڈ پال اور ڈیموکریٹ سینیٹر ٹام اوڈال نے سینٹ میں پیش کیا ہے، جسے افغان ایکٹ 2019 کا نام دیا گیا ہے۔ اس ایکٹ کے ذریعے واشنگٹن افغانستان میں اپنی جیت کا اعلان کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u1ynfD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u1ynfD
0 Response to "افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا گیا"
Post a Comment