
ایتھوپیا ائیرلائن کی پرواز کے کپتان نے ’میکس‘ کے سمیولیٹر کا ریفریشر کورس نہیں لیا تھا
کیپٹن یارڈ کو مارچ کے آخر میں اس نئے سمیولیٹر کا ریفریشر کورس کرنا تھا۔ یہ نئے سمیولیٹر دو مہینے پہلے ہی ایتھوپیا ائیرلائین کو ملے تھے۔ ایتھیوپیا ائیرلائین کے ایک پائلٹ نے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’بوئنگ نے MCAS کے مینوئیل نہیں بھیجے۔‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UPJsMu
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UPJsMu
0 Response to "ایتھوپیا ائیرلائن کی پرواز کے کپتان نے ’میکس‘ کے سمیولیٹر کا ریفریشر کورس نہیں لیا تھا"
Post a Comment