-->
شام: داعش کے آخری ٹھکانے سے لوگوں کا فرار جاری، کم ازکم 84 افراد ہلاک

شام: داعش کے آخری ٹھکانے سے لوگوں کا فرار جاری، کم ازکم 84 افراد ہلاک

پناہ گزین کیمپ تک پہنچنے کا سفر بہت لمبا، کٹھن اور تھکا دینے والا ہے۔ اس وقت تک کی اطلاعات کے مطابق 84 سے زیادہ افراد سفر کے دوران ہی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے دو تہائی پانچ سال سے کم عمر بچے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EE8Hvj

Related Posts

0 Response to "شام: داعش کے آخری ٹھکانے سے لوگوں کا فرار جاری، کم ازکم 84 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3