-->
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح

دبئی میں سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں سدرہ امین کی نصف سنچری اور ڈیانا بیگ اور نشرہ سندھو کی شاندار بالنگ نے پاکستانی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی ویمنز کی ون ڈے سیریز میں پہلی فتح ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2DCpwFA

Related Posts

0 Response to "پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3