-->
’ بھارتی فوجی مرے یا کشمیری نوجوان، ہے تو عام آدمی کا بیٹا‘

’ بھارتی فوجی مرے یا کشمیری نوجوان، ہے تو عام آدمی کا بیٹا‘

عادل پچھلے سال مارچ میں حسب معمول صبح اپنے کام پر جانے کے لیے گھر سے نکلا، لیکن بھر واپس نہیں آیا۔ اس کے والدین تین مہینوں تک اسے ہر جگہ ڈھونڈتے پھرے، پھر صبر کر کے بیٹھ گئے۔ انہیں علم نہیں تھا کہ وہ عسکری گروپ میں شامل ہو گیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2BEqFMo

Related Posts

0 Response to "’ بھارتی فوجی مرے یا کشمیری نوجوان، ہے تو عام آدمی کا بیٹا‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3