-->
ایک ہی میچ میں دو ڈبل سینچریاں بنانے والے بیٹسمین

ایک ہی میچ میں دو ڈبل سینچریاں بنانے والے بیٹسمین

سری لنکا کے نان ڈسکرپٹس کرکٹ کلب کے کپتان اینجلو پریرا نے سنہالیز اسپورٹس کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے پہلی اننگز میں 201 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر کرکٹ کے شائقین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SgB2Ra

Related Posts

0 Response to "ایک ہی میچ میں دو ڈبل سینچریاں بنانے والے بیٹسمین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3