
بھارتی اخبارات میں پریانکا گاندھی کے سیاسی لانچ کی دھوم
ہندوستان ٹائمز نے سرخی لگائی کہ پریانکا گاندھی کی عظیم ریلی میں راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ اب اتر پردیش کو واپس لینے کا وقت آ چکا ہے۔ اخبار نے لکھا یوں محسوس ہوتا ہے کہ اندرا گاندھی واپس لوٹ آئی ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GBPDiN
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GBPDiN
0 Response to "بھارتی اخبارات میں پریانکا گاندھی کے سیاسی لانچ کی دھوم"
Post a Comment