
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آج کا دوسرا اور ایونٹ کا تیسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے جارہا ہے ۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے ۔ پشاور زلمی اسکواڈ ڈیرن سیمی(کپتان)، کیرون پولارڈ، لیام ڈاؤسن، ڈیوڈ میلان،وہاب ریاض، حسن علی، کامران اکمل، وائن میڈسن، آندرے فلیچر،کرس جورڈن، مصباح الحق، صہیب مقصود، عمر امین، عمید آصف، خالد عثمان،جمال انور،ثمین گل،ابتسام شیخ، نبی گل، سمیع اللہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ سرفراز احمد(کپتان)، شین واٹسن،ڈیوائن اسمتھ،رلی روسو،سنیل نارائن، فواد احمد،ہیری گرنی،عمر اکمل،احمد شہزاد،محمد نواز،سہیل تنویر،سعود شکیل،احسن علی خان،انور علی،دانش عزیز،جلات خان،اعظم خان،محمد عرفان جونیئر،محمد اصغر،غلام مدثر، محمد حسنین
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Sz5JB7
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Sz5JB7
0 Response to "پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز"
Post a Comment