
یوایس ایڈ نے مغربی کنارے اور غزہ کےامدادی پروگرام بند کر دیے
یوایس ایڈ کی ویب سائٹ کے مطابق اس نے 2017 میں مغربی کنارے اور غزہ میں سرکاری اور غیر سرکاری منصوبوں پر 268 ملین ڈالر صرف کیے تھے۔ لیکن اگلے سال کے دوران ان فنڈز میں نمایاں کمی کر دی گئی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GgVwlp
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GgVwlp
0 Response to "یوایس ایڈ نے مغربی کنارے اور غزہ کےامدادی پروگرام بند کر دیے"
Post a Comment