-->
دوحہ: طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات جاری

دوحہ: طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات جاری

توقع ہے کہ یہ ملاقات کئی روز تک جاری رہے گی جو مذاکرات کا پانچواں دور ہے۔ اس بات چیت کا آغاز موسم گرما میں ہوا تھا جب امریکہ نے طالبان سے براہ راست رابطہ کیا؛ جس کے بارے میں امریکی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بنیادی طور پر اس کا مقصد پائیدار بین الافغان امن عمل کی راہ ہموار کرنا ہے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tE1OnA

Related Posts

0 Response to "دوحہ: طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3