-->
پشاور کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، اسلام آباد کی بیٹنگ جاری

پشاور کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، اسلام آباد کی بیٹنگ جاری

اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی کے دوران آج کا دوسرا اور ایونٹ کا گیارہ میچ شارجہ میں جاری ہے ۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم لیوک رونکی، صاحبزادہ فرحان، این بیل، کیمرون ڈلپورٹ، حسین طلعت ، آصف علی، سمت پاٹل، شاداب خان، فہیم اشرف ، محمد سمیع اور محمد موسیٰ پر مشتمل ہے ۔ پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل، امام الحق، عمر امین ، ڈیوڈ میلان، یرون پولاڈ، لیام ڈاؤسن، ڈیرن سیمی ، وہاب ریاض، حسن علی ، عمید آصف اور طلعت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GFj6te

Related Posts

0 Response to "پشاور کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، اسلام آباد کی بیٹنگ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3