
کشیمریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، بھارتی سپریم کورٹ کی ہدایت
پلوامہ حملے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری طلبہ، تاجروں اور شال بیچنے والوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ انہیں سی آر پی ایف پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TbFHn0
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TbFHn0
0 Response to "کشیمریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، بھارتی سپریم کورٹ کی ہدایت"
Post a Comment