
زمانہ طالب علمی کی نسل پرستی ورجینیا کی حکمران قیادت پر بھاری پڑ گئی
امریکی ریاست ورجینیا کے تین اعلیٰ عہدے داروں میں سے دو پر اپنے زمانہ طالب علمی کی سرگرمیں کی بنا پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ان کے استعفے کی صورت میں ریاست کی قیادت ڈیموکریٹس کی جگہ ری پبلیکنز کو مل سکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2E0njFj
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2E0njFj
0 Response to "زمانہ طالب علمی کی نسل پرستی ورجینیا کی حکمران قیادت پر بھاری پڑ گئی"
Post a Comment