
متحدہ عرب امارات میں بین المذاہب کانفرنس
ظلم، جبر، غربت اور مذہبی انتہاپسندی کے خلاف تمام مذاہب کے پیروکاروں کو ایک ساتھ آواز اٹھانے اور مل کر کام کرنا آج کے دور کا سب سے اہم تقاضا ہے۔ مذہبی انتہاپسندی کا راستہ روک کر بہت سے ایسے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے، جس کا کئی اقوام کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SdzCqe
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SdzCqe
0 Response to "متحدہ عرب امارات میں بین المذاہب کانفرنس"
Post a Comment