-->
سوات کی آٹھ سالہ عائشہ نے تائی کوانڈو انٹرییشنل چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

سوات کی آٹھ سالہ عائشہ نے تائی کوانڈو انٹرییشنل چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

عائشہ ایاز تائی کوانڈو  میں پاکستان کی کم عمر ترین خاتون کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے تین سال کے عمر میں اس مارشل آرٹ کی پریکٹس شروع کی اور بہت ہی کم عرصے میں وہ پانچ بار ضلعی چیمپئن، دو بار صوبائی چیمپئن، اور تین بار نیشنل چیمپئن رہنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2E4Vhbt

Related Posts

0 Response to "سوات کی آٹھ سالہ عائشہ نے تائی کوانڈو انٹرییشنل چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3