-->
کراچی کنگز کی ٹاس جیت پہلے بیٹنگ جاری

کراچی کنگز کی ٹاس جیت پہلے بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ کے تحت دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیان دوسرا میچ شروع ہوگیا ہے ۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ کراچی کنگز کی جانب سے لیام لیونگ اسٹون اوربابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا اور اب سے کچھ دیر پہلے تک کراچی کنگز کا مجموعی اسکور بغیر کسی نقصان نے اٹھارہ رنز تھا جبکہ تیسرا اوور جاری تھا۔ کراچی کنگزکے کھلاڑی عماد وسیم(کپتان)، بابر اعظم،کولن انگرام،سہیل خان ، عمر خان ، محمد عامر،عثمان شنواری،محمد رضوان، لیام لیونگ اسٹون، روی بوپرااور سکندر رضا۔ ملتان سلطانزکی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :   شعیب ملک (کپتان)، شاہد آفریدی، آندرے رسل، جیمز ونس، لاری ایوانز، ، جنید خان، کرس گرین، ٹام مورز، شان مسعود، محمد عرفان اور محمد الیاس۔ آج کا دوسرا میچ آج رات کو ہی پی ایس ایل کا تیسرا اور آج کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ گزشتہ روز ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2tndcUJ

Related Posts

0 Response to "کراچی کنگز کی ٹاس جیت پہلے بیٹنگ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3