
’بھارتی پالیسیاں کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کر رہی ہیں‘ میر واعظ
وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر رہنما میر واعظ عمر نے کہا ہے کہ "بھارت کی سخت گیر پالیسیاں ہی کشمیری جوانوں کو دیوار سے لگا کر بدترین تشدد کو فروغ دے رہی ہیں"۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ir5mnk
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ir5mnk
0 Response to "’بھارتی پالیسیاں کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کر رہی ہیں‘ میر واعظ"
Post a Comment