-->
طالبان کے حملوں میں 40 سے زیادہ افغان سیکورٹی اہل کار ہلاک

طالبان کے حملوں میں 40 سے زیادہ افغان سیکورٹی اہل کار ہلاک

افغان عہدے دار شاذ و نادر ہی اپنے سیکورٹی اہل کاروں کی ہلاکتوں کی تعداد بتاتے ہیں، لیکن پچھلے مہینے افغان صدر اشرف غنی نے کہا تھا کہ 2014 میں ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک 4500  سے زیادہ افغان سیکورٹی اہل کار مارے جا چکے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2t88rOG

Related Posts

0 Response to "طالبان کے حملوں میں 40 سے زیادہ افغان سیکورٹی اہل کار ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3