-->
مصر : مسافر ٹرین کے حادثے میں 25 مسافر ہلاک

مصر : مسافر ٹرین کے حادثے میں 25 مسافر ہلاک

قاہرہ کے رعمسس ریلوے اسٹیشن پر حادثے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جس نے اگلی بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شعلوں کی زد میں آ کر درجنوں مسافر بری طرح جھلس گئے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UaMuuv

Related Posts

0 Response to "مصر : مسافر ٹرین کے حادثے میں 25 مسافر ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3