
امریکی کانگریس میں پیش کیا جانے والا ہر بل قانون نہیں بنتا۔ تجزیہ کار
امریکی کانگریس میں ہر سال ہزاروں بل پیش کئے جاتے ہیں، لیکن قانون بننے کے مرحلے تک تھوڑے ہی پہنچ پاتے ہیں۔ یہ کہنا ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کے نان نیٹو اتحادی ملک سے متعلق بل قانون بن سکے گا یا نہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RqJf4B
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RqJf4B
0 Response to "امریکی کانگریس میں پیش کیا جانے والا ہر بل قانون نہیں بنتا۔ تجزیہ کار"
Post a Comment