
سرحدی سکیورٹی اولین قومی ترجیح ہے: ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا کہ بدھ کے روز کانگریس کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، تاکہ حکومت کے جزوی شٹ ڈائون کے معاملے کو ختم کیا جا سکے اور 5.7 ارب ڈالر مختص کرنے سے متعلق اخراجاتی بل کی منظوری دی جاسکے۔ صدر نے کہا کہ اس متعلق قانون سازی محض 45 منٹ میں کی جا سکتی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2REntcV
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2REntcV
0 Response to "سرحدی سکیورٹی اولین قومی ترجیح ہے: ٹرمپ"
Post a Comment