-->
سعودی عرب سے فرار ہونے والی لڑکی کو آسٹریلیا میں پناہ دینے پر غور

سعودی عرب سے فرار ہونے والی لڑکی کو آسٹریلیا میں پناہ دینے پر غور

آسٹریلیا کے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے نے اپنی ایک ای میل میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر نے رھف محمد القنون کا معاملہ پناہ گزین کے طور پر آسٹریلیا میں رہنے کی اجازت دینے کے لیے بھیجا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2sgwxX8

Related Posts

0 Response to "سعودی عرب سے فرار ہونے والی لڑکی کو آسٹریلیا میں پناہ دینے پر غور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3