
جاسوسی کا شبہہ، ’ہواوئی‘ ٹیکنالوجیز کا ملازم اور پولینڈ کا ایک شہری گرفتار
ہواوئی مواصلاتی آلات تیار کرنے کا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ چینی حکومت کے ساتھ اُس کے تعلقات کے معاملے پر مغرب میں اُسے سخت نگرانی کا سامنا ہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ چین ادارے کے آلات کے ذریعے جاسوسی کر سکتا ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Rk7GAN
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Rk7GAN
0 Response to "جاسوسی کا شبہہ، ’ہواوئی‘ ٹیکنالوجیز کا ملازم اور پولینڈ کا ایک شہری گرفتار"
Post a Comment