
شام سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی شروع
’ سیرین آبزرویٹری فار ہومین رائٹس ‘ نے شام میں اپنے نمائندوں کے حوالے سے کہا ہے کہ فوجی دستوں کی واپسی کا عمل جمعرات کی رات سے شروع ہوا اور تقریباً 10 بکتربند گاڑیوں اور کئی ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلے کو شام سے عراق کی جانب جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FiRwRT
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FiRwRT
0 Response to "شام سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی شروع"
Post a Comment