
سعودی حکومت کے اعتراض پر نیٹ فلکس نے مزاحیہ شو ہٹا دیا
نیٹ فلکس کمپنی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فن کارانہ آزادی کے زبردست حامی ہیں اور اس شو کو ہم نے سعودی عرب کے لیے وہاں کی حکومت کی جائز قانونی درخواست اور مقامی قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے نکالا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VlQSYq
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VlQSYq
0 Response to "سعودی حکومت کے اعتراض پر نیٹ فلکس نے مزاحیہ شو ہٹا دیا"
Post a Comment